ترتیہ پراکرتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تیسری جنس) ہیجڑا، زنانہ، وہ شخص یا جانور جو نہ مذکر ہو نہ مونث؛ (قواعد) اسم کی وہ جنس جو نہ مذکر ہو اور نہ مونث، بے جنس، (حیونیات) وہ جانور جن میں مذکر و مونث دونوں کے تناسل اعضا موجود ہوں، جنس مشترک (مجازاً) وہ شخص یا شے جس میں متضاد صفات جمع ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تیسری جنس) ہیجڑا، زنانہ، وہ شخص یا جانور جو نہ مذکر ہو نہ مونث؛ (قواعد) اسم کی وہ جنس جو نہ مذکر ہو اور نہ مونث، بے جنس، (حیونیات) وہ جانور جن میں مذکر و مونث دونوں کے تناسل اعضا موجود ہوں، جنس مشترک (مجازاً) وہ شخص یا شے جس میں متضاد صفات جمع ہوں۔